ٹی وی ایس نے پیش کی نئی اسکوٹی ’زیسٹ‘

0
724

TVS-Scooty-Zest-1024x682نئی دہلی (وارتا) ٹی وی ایس موٹر نے آج یہاں ۶۲ کلو میٹر فی لیٹر مائلیج دینے والی ۱۱۰سی سی کی نئی اسکوٹی ’زیسٹ‘پیش کی ہے جس کی دہلی میں قیمت ۴۲۳۰۰روپئے ہے۔ کمپنی کے نائب صدر جے ایس نوسن کے مطابق اس اسکوٹی میں ۷ء۱۰۹ سی سی کا انجن ہے جو ۱ء۱۱سکینڈ میں ۶۰ کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار دینے کی اہلیت رکھتاہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ اسکوٹی زیسٹ اس گروپ میں سب سے زیادہ مائیلج دیتی ہے۔ مسٹر شری نواسن نے بتایا کہ آئندہ چھ سات ماہ میں ایک نئی موٹر سائیکل پیش کرنے کی تیاری بھی چل رہی ہے