پازیٹیو لائف سائنسس کی 40 ویں برانچ کا کوکٹ پلی میں افتتاح

0
275

bu1_19_0حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : پازیٹیو لائف سائنسس پرائیوٹ لمٹیڈ کی 40 ویں برانچ کا آج یہاں کوکٹ پلی میں وزیر آئی ٹی و پنچایت راج ، تلنگانہ مسٹر کے ٹی راما راؤ کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر جی پدما راؤ ( ٹی آر ایس لیڈر ) جگن (اسٹیٹ یوتھ لیڈر ) اور دوسرے موجود تھے ۔ کمپنی نے خواتین کی صحت کی اہمیت کے مدنظر آج پازیٹیو مہیلا لوگو کا آغاز کیا ۔ آج سے 100 دن تک ادویات پر 40 فیصد کا خصوصی ڈسکاونٹ دیا جائے گا