روپئے کی حوالہ جاتی شرح معین

0
352

reserve-bank-of-indiaممبئی (وارتا) ریزروبینک نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۴۲۷۰ء۶۰روپئے فی ڈالر معین کی ہے۔جب کہ گذشتہ یومِ کارگزاری پر یہ شرح۴۳۶۰ء۶۰ روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی مصدقہ اطلاع کے مطابق یورو کے مقابلے میں روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۷۴۳۶ء۷۹روپئے فی یورو طے کی گئی ہے۔ جو پیچھلے یوم کارگزاری پر ۳۵۳۵ء۸۰ روپئے فی یورو رہی تھی۔ اسی طرح پاؤنڈ کی قیمت ۱۱۵۵ء۱۰۰روپئے فی پاؤنڈ طے کی گئی ہے۔ جب کہ یین کی قیمت فی سیکڑا ۰۱ء۵۸روپئے مقرر کی گئی ہے