کھیل

متحدہ عرب امارات کی قطر کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت

 متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قطر کے خلاف سرکاری طور پر شکایت دائر کی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ قطر نے شہری ہوابازی کے امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔امارات کی جانب سے سلامتی کونسل کے سربراہ اور رکن ممالک کو ارسال کیے گئے تحریری خط کی ایک کاپی العربیہ ... Read More »

کوہلی دوسرے مقام پر برقرار۔مارکرام پہلی مرتبہ ٹاپ 10 میں

ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی ٹسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے مقام پر واپس ہوگئے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے سلامی بلے باز ایڈین مارکرام پہلی مرتبہ ٹاپ 10 بیاٹسمنوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں جس کی قیادت آسٹریلیا کے معطل کرکٹر اسٹیو اسمتھ کررہے ہیں۔ آئی سی سی نے آج ٹسٹ کرکٹ کی تازہ ... Read More »

کامن ویلتھ گیمس کا رنگارنگ آغاز

آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں کامن ویلتھ گیمس کا آج رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز عمل میں آیا۔ 15 اپریل تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں 70 ملکوں کے 6600 مرد اور خاتون کھلاڑی میڈلس کیلئے نبرد آزما ہوں گے۔ فیڈریشن کے اختلافات کی وجہ سے ہندوستان کی والی بال ٹیم ان مقابلوں میں شرکت نہیں کررہی ہے۔ ... Read More »

کراچی سے کیریبئین، فلائٹ کتنے گھنٹے کی ہے؟

عالمی تنہائی سے پہلے جو آخری مکمل انٹرنیشنل میچ پاکستان میں کھیلا گیا تھا، اس کی میزبانی کراچی نے کی تھی۔ چند ہی روز بعد آخری نامکمل انٹرنیشنل میچ لاہور میں کھیلا گیا, اور پاکستان پہ انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے۔ ستم ظریفی مگر یہ ہوئی کہ جب چھ سال بعد پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی تو ... Read More »

فٹ بال کلب بائرن میونخ نے ٹیم کے مسلم کھلاڑیوں کیلئے الائز ایرینا میں تعمیر کی خوبصورت مسجد

میونخ : جرمنی کی چمپئن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے اپنی ٹیم میں شامل مسلم کھلاڑیوں کے لیے الائز ایرینا میں ایک خوبصورت مسجد تعمیر کی ہے تاکہ یہ کھلاڑی یہاں نماز ادا کر سکیں۔ ٹیم کے فرانسیسی کھلاڑی بلال فرینک ربیري نے کلب انتظامیہ پر زور دیا تھا کہ وہ ان کے اور ٹیم کے ساتھی مسلم کھلاڑیوں ... Read More »

اقلیتی اقامتی اسکولس میں داخلوں کا اعلامیہ جاری

سکریٹری تلنگانہ مائناریٹیز ریسیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس سوسائٹی (ٹیمرس) بی شفیع اللہ نے آج 19مارچ کو ریاست کے 204اقلیتی اقامتی اسکولوں میں جماعت پنجم میں نئے داخلوں اور جماعت ششم‘ ہفتم‘ ہشتم اور نہم کلاسوں میں باقی ماندہ نشستوں پر داخلوں کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ان جماعتوں میں داخلے 20اپریل 2018تک جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اولیائے ... Read More »

سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں حاصل کیں۔ ... Read More »

محمد سمیع نے وکٹوں کی سنچری مکمل کی

سنچورین۔ ہندوستان کے تجربہ کار تیز گیند باز محمد سمیع نے جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں کھیلے جا رہے دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے روز اپنے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ جنوبی افریقہ نے دوسرے روز اپنی اننگ کل کے اسکور 6 وکٹس پر 269 سے آگے شروع کی اور سمیع نے صبح کے سیشن میں ہندوستانی نژاد جنوبی ... Read More »

سنچورین میں سیریز بچانے اترے گی وراٹ اینڈ کمپنی

سینچورین ہندوستانی کرکٹ ٹیم اگرچہ ایک ہار سے خود کو مقابلے سے باہر نہ مان رہی ہو لیکن اس کے لیے سینچورین کے گڑھ میں گھریلو جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں شکست دے کر سریز محفوظ کرنا بڑا چیلنج ثابت ہونے والا ہے ۔ ہندستان اور جنوبی افریقہ ہفتے کے روز سے سینچورین کے میدان پر ... Read More »

سینچورین میں بھی چار تیزگیندباز وں کے ساتھ اتر سکتے ہیں : گبسن

 کیپ ٹان ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی سے پرجوش جنوبی افریقہ کے کوچ اوٹس گبسن نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز سے سینچورین میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں بھی مہمان ٹیم کے خلاف چار تیز گیندبازوں کے ساتھ اترسکتے ہیں ۔ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین کے سپراسپورٹ پارک میں ہفتے کے روز ... Read More »