بھوپال

مدھیہ پردیش میں 5 سادھووں کو مملکتی وزیر کا موقف

مملکتی وزیر کا موقف حاصل ہونے کے ایک دن بعد دو مذہبی قائدین نے حکومت ِ مدھیہ پردیش کے نرمدا کے تحفظ پروگرام میں مبینہ گھوٹالہ کے خلاف اپنی مجوزہ مہم کو منسوخ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ مدھیہ پردیش میں جاریہ سال کے اواخر میں اسمبلی انتخابات مقرر ہیں ، جس سے پہلے کل ریاست کی بی جے پی ... Read More »

غریبی سے لڑنے کا اصل فارمولہ تعلیم ہے – گورنر 

بھوپال۔گورنر شریمتی آنندی بین پٹیل نے کہا کہ غریبی سے لڑنے کا اصل فارمولہ تعلیم ہے ۔ بیٹیوں کو پڑھائےں کیونکہ تعلیم یافتہ بیٹیوں میں صحت ،تہذیب اور خود کفالت کے جذبہ کی خود بخود ہی ترقی ہوتی ہے ۔ انہوںنے یہ بات جمعرات کو ساگر ضلع کی گڑھا کوٹہ تحصیل ہیڈکوارٹر پر گڑھا کوٹہ رہس لوک اتسو کے افتتاح ... Read More »

مدھیہ پردیش : بی جے پی ممبر اسمبلی کا متنازع بیان ، مجلس اتحاد المسلمین لیڈر اسد الدین اویسی کو بتایا دہشت گرد

بھوپال : مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے ایک ممبر اسمبلی نے مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کو لے کر متنازع بیان دیا ہے ۔ بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا کہ اسد الدین اویسی ایک طرح سے شدت پسند اور دہشت گرد ہیں ، وہ ایک دہشت گرد کی طرح سے ... Read More »

موبائل فون کازیادہ استعمال دل کا دورہ اور فالج کا سبب بن سکتا ہے

آجکل موبائل فون کا استعمال بڑھتا ہی جارہاہے، ماہرین کہتے ہیں کہ موبائل فون کے بہت زیادہ استعمال سے دل کا دورہ پڑنے اور فالج کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق موبائل فون میں ایک دھات ٹنگسٹن کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے اگر موبائل فون کا استعمال بہت زیادہ کیا جائے تو ... Read More »

بڑھاپے میں پیدل چلنا فالج سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے

برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں پیدل چلنے والے افراد میں فالج کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔جی ہاں برطانیہ کی یونیورسٹی کالج، لندن میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ایسے معمر حضرات جو اپنے روز مرہ معمول میں کئی گھنٹے پیدل چلتے ہیں اْن میں فالج کے امکانات بہت ... Read More »

ریڑھ کی ہڈی میں زخم کے باوجود انسان نارمل چہل قدمی کر سکے گا

ائنسدانوں نے ایک ایسا علاج دریافت کر لیا جس سے ریڑھ کی ہڈی میں زخم ہونے کے باوجود انسان بغیر کسی رکاوٹ دیگر افراد کی طرح نارمل چہل قدمی کرسکتا ہے۔ ایک غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست انلانٹا کی ایموری یونیورسٹی کے محقیق رونڈی ڈی ٹرومبور کا کہنا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں تقریباً 59 فیصد ... Read More »

بلند فشار خون کئی مہلک امراض کا سبب

بلند فشار خون بذات خود کوئی مرض نہیں، لیکن یہ کئی مہلک امراض کا سبب بنتا ہے۔ یہ بیماری کیسے لاحق ہوتی ہے۔ تیز رفتار زندگی میں ذہنی دباو، غصہ اور فاسٹ فوڈ کا استعمال بلند فشار خون کا بڑا سبب بن رہے ہیں۔ اس بیماری میں مبتلا افراد کو غیر معمولی جسمانی تکلیف نہیں ہوتی، بلکہ معمولی چکر آتے ... Read More »

ورزش کیجئے، ڈپریشن دور بھگائیے

واشنگٹن: ماہرین کہتے ہیں کہ ورزش سے نہ صرف انسانی جذبات پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ ورزش انسان کو جذباتی طور پر بھی سہارا دیتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش انسان کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے اور اسے تحریک دینے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے منسلک ماہرین نے 26 سال کا ... Read More »

پاپ کارن کا استعمال کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

-نیویارک …؛گرما گرم پاپ کارن بچوں اور بڑوں سب ہی کی پسند ہوتے ہیں تاہم بہت سے لوگ پاپ کارن کے طبی فوائد سے ناآشنا ہیں ۔ امریکا میں کی جانے ایک تحقیق کے مطا بق پاپ کارن میں موجود غذائیت بھوک کو کم کرتی ہے جو ڈائٹنگ کرنے والے افراد کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا ... Read More »

نمونیا دنیا بھر میں ہرسال20 لاکھ افراد کی جان لے لیتا ہے، رپورٹ

اسلام آباد…پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں18فیصد اموات کی وجہ نمونیاہے۔تیز بخار ، نزلہ زکام کی علامات کے ساتھ جب پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوجائے تو اس مرض کو نمونیاکہتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ مرض دنیابھرمیں ہرسال20 لاکھ جانیں لیتاہے اور پاکستان میں بھی 5 سال سے کم عمر 92 ہزار بچے ہرسال لقمہ اجل ... Read More »