بین اقوامی

سعودی۔ جاپان ویژن‘سرمایہ کاری 100 ارب ریال سے متجاوز

سعودی عرب اور جاپان کے مشترکہ سرمایہ کاری منصوبوں کے حوالے سے خصوصی فورم آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے الفیصلیہ ہوٹل میں منعقد ہو رہا ہے۔ سعودی عرب کی جنرل سرمایہ کاری اتھارٹی کے زیرانتظام ہونے والی ان سرگرمیوں میں سعودی وزیر تجارت وسرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد القصبی اور جاپانی وزیر صنعت وتجارت شرکت کریں گے۔ اس کے ... Read More »

حادثہ کا شکارایرانی تیل بردار جہاز غرقاب ‘2نعشیں برآمد

جاپان کے خصوصی معاشی زون میں بھٹک کر جانے والے ایرانی تیل بردار جہاز 6جنوری کو تصادم کے بعد غرقاب ہوگیا ۔ چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نے یہ بات بتائی۔ حادثہ کا شکار ٹینکر سانچی سمندر کی لہروں میں بہہ رہاتھا اور ایک ہفتہ سے زائد عرصہ تک اس میں آگ بھڑکتی رہی ۔ قبل ازیں اس کا مشرقی ... Read More »

امریکہ ایران پر پابندیوں میں آخری بار نرمی برت رہا ہے : ٹرمپ

واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر پابندیوں میں نرمی کی مدت کو آخری بار بڑھا رہے ہیں تاکہ یوروپ اور امریکہ جوہری معاہدے کی ‘خطرناک کوتاہیوں’ کو درست کر سکیں۔ ٹرمپ نے کل ایک بیان میں کہا”یہ آخری موقع ہے ۔ امریکہ، ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے لئے پابندیوں میں ... Read More »

ترکمانستان کے صدر کو سیاہ پسند نہیں، شہر میں صرف سفید گاڑیاں چلیں گی

ویسے تو سفید رنگ کو امن اور محبت کا رنگ بھی سمجھا جاتا ہے، لیکن بعض لوگوں کو یہ رنگ اتنا پسند ہے کہ وہ ہر چیز اپنے پسندیدہ رنگ میں خریدنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ لیکن اگر کسی ریاست کے سربراہ کو کوئی ایک رنگ پسند آجائے، اور وہ اسی رنگ میں رنگی تمام چیزیں خریدنے اور دیکھنے کا ... Read More »

ایران پر لازم ہے کہ خطّے کو غیر مستحکم کرنے سے رک جائے : ٹرمپ

واشنگٹن.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانو ئل ماکروں سے ٹیلی فون پر رابطے میں اس امر کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ ایران خطّے کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کی سرگرمیاں روک دے۔ یہ بات وہائٹ ہاو¿س کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ۔ فرانسیسی صدارتی محل الیزے کے مطابق ... Read More »

قطر نے امارات کے طیارے پر لگایا فضائی حدودکی خلاف ورزی کا الزام

دبئی : قطر نے متحدہ عرب امارات پر فضائی حدودکی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اسکے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کی ہے ۔مقامی خبر رساں ایجنسی کیواین اے نے یہ خبر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات قطر پر دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا الزام لگا کر اسکے خلاف سفری ،سفارتی اور تجارتی پابندیاں لگانے والے ... Read More »

اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا

سری ہری کوٹہ:ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا ہے ۔ یہ اسرو کی سال کی پہلی کامیابی ہے کیونکہ نئے سال کے موقع پر پہلی مرتبہ اسرو کی جانب سے سٹلائیٹس کو چھوڑاگیا ہے ۔چارمرحلہ والے پی ایس ایل وی سی 40کو کامیابی ... Read More »

جنوبی نابلس میں فائرنگ سے یہودی آبادکار مذہبی پیشوا ہلاک

دبئی/ نابلس – فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنار ے کے شمالی شہر نابلس میں ایک یہودی بستی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار ہلاک ہو گیا ۔ اسر ا ئیل کے عبرانی ٹی وی ’12‘ کے مطابق نا معلوم مسلح افراد نے گذشتہ رات یہودی آباد کاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی ... Read More »

ان لائن اور آف لائن لوگوں کا تضاد۔ آکا رپٹیل

ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ ہی کی طرح امریکہ کے سابق صدر بارک اوبامہ بھی ایک ایسے دانشوار ہیں جن کااحترام ساری دنیاکرتی ہے ۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتاکہ چند افراد انہیں ایک ناکام لیڈر سمجھتے ہیں۔ چند لوگوں کا خیال ہے کہ من موہن سنگھ پر پارٹی کا غلبہ تھا اور وہ کوئی ... Read More »

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: 57 اسلامی ممالک کے سربراہ اور ترک صدر نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار دیا

استنبول-مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف ترکی میں اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے ہنگامی اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔استنبول میں او آئی سی اجلاس میں 57 اسلامی ممالک کے سربراہان اور ان کے نمائندے موجود ہیں جب کہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ... Read More »