فن فنکار

کلچر‘ ہند۔ پاک کو قریب لانے کا واحد راستہ: وشال بھاردواج

ہندوستانی فلمساز وشال بھاردواج کا کہنا ہے کہ ثقافتی تبادلہ ہی ہندوستان اور پاکستان کو قریب لانے کا واحد راستہ ہے کیونکہ سیاست اس سلسلہ میں ناکام رہی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ دونوں ممالک متحد ہوجائیں تو دنیا کی ’’بڑی طاقت‘‘ بن سکتے ہیں۔ 5 سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے وشال بھاردواج نے کراچی میں ... Read More »

 پرمانو‘ کی ریلیز کی تاریخ پھر ملتوی

پرمانو: دی اسٹوری آف پوکھران‘ کے مفاد میں پروڈکشن کمپنی کری آرج انٹرٹینمنٹ کے ساتھ کنٹراکٹ منسوخ کرنے کے بعد جان ابراھم انٹرٹینمنٹ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ فلم کو عنقریب نئی ریلیز تاریخ ملے گی۔ پرمانو گزشتہ سال8دسمبر کو ریلیز ہونی تھی۔ پھر اسے 23؍ فروری 2018ء اور 6؍ اپریل تک آگے بڑھادیا گیا۔ مگر واضح طور ... Read More »

حکومت ِ ٹاملناڈو، مرکز کے اشاروں پر رقصاں ۔ کمل ہاسن کا الزام

ایم این ایم پارٹی کے صدر کمل ہاسن نے آج حکومت ِ ٹاملناڈو پر الزام عائد کیا کہ وہ کاویری مسئلہ پر ریاست کے حقوق کا تحفظ کرنے کے بجائے مرکز کی ماتحتی میں کام کررہی ہے۔ کمل ہاسن نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے نے کاویری مینجمنٹ بورڈ (سی ایم بی) کی ... Read More »

صبا قمر کی بولی وڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ چین میں ریلیز

ہندوستان میں کئی ایوارڈز اپنے نام کروانے کے بعد اداکار عرفان خان اور اداکارہ صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ چین میں بھی ریلیز کردی گئی۔ جس کے بعد اس فلم نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی چین کے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔ خیال رہے کہ چین میں ’دنگل‘، ؔسیکرٹ سپر اسٹار‘ اور ’بجرنگی بھائی جان جیسی بڑی ... Read More »

کنگنا رناوٹ پر بھی ہریتھک روشن کی جاسوسی کا الزام

رواں ماہ 10 مارچ کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ممبئی کے نواحی شہر تھانے کی پولیس نے اداکار نوازالدین صدیقی کو اپنی بیوی انجلی عرف عالیہ صدیقی کی جاسوسی کرنے پر سمن جاری کردیا۔ پولیس نے نوازالدین صدیقی، ان کی بیوی اور ان کے وکیل رضوان صدیقی کو جاسوسی کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے بلایا ... Read More »

پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے : اجے دیو گن

ممبئی : بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہو جاتے ہندوستانی فنکاروں کو پڑوسی ملک کے فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے ۔ ہندوستان اور پاکستان کے فنکاروں کے ساتھ کام ... Read More »

مادھوری ڈکشٹ نے سری دیوی کی جگہ لے لی

ویسے تو ماضی کی ڈانس گرل مادھوری ڈکشٹ اور سپر اسٹار سری دیوی کا آپس کا کوئی موازنہ نہیں، تاہم اب بولی وڈ کی ’چاندنی‘ کے چل بسنے کے بعد تیزاب کی ’موہنی‘ نے ان کی جگہ لے لی۔ جی ہاں، مادھوری ڈکشٹ نے آنجھانی اداکارہ سری دیوی کی جگہ لے لی، جس کا اعلان خود سری دیوی کی بڑی ... Read More »

عامر خود کو فرفیکشنسٹ نہیں مانتے

ممبئی : بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان خود کو مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں مانتے ۔ عامر خان کو بالی وڈ کا ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ مانا جاتا ہے ۔ عامر کا کہنا ہے کہ وہ اصل زندگی میں اتنے زیادہ پرفیکٹ نہیں ہیں جتنا انہیں سمجھا جاتا ہے ۔ عامر کا کہنا ہے کہ ایسا سوچنا لوگوں کے لیے مشکل ہوتا ... Read More »

سلمان خان نے 52 سال تک کنوارے رہنے کی وجہ بتادی

بولی وڈ سلطان سلمان خان جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ نے 300 کروڑ روپے سے زائد کمائی کی انہوں نے 52 سال تک کنوارے رہنے کی دلچسپ وجہ بتادی۔ سلمان خان کا شمار جہاں بولی وڈ کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے، وہیں ان کا شمار انڈسٹری کے کنوارے ترین اداکاروں میں بھی ... Read More »

کیا اس مقبول ترین شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟

اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ کونسی شخصیت ہے جس کو پاکستان میں بھی کروڑوں افراد پہچانتے ہیں اور لاکھوں پسند بھی کرتے ہوں گے؟ ویسے یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ ایک بولی وڈ اسٹار ہیں تو اب بتائیں کہ کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ مقبول اداکار ہریتھک روشن ... Read More »