Author Archives: tariq

ریلا ئنس کی سا سن بجلی پروجیکٹ کی پانچویں اکائی شروع

نئی دہلی (بھاشا) ریلائنس پاورنے آج ۳۹۶۰میگاواٹ والی ساسن وسیع تر بجلی پروجیکٹ میں ۶۶۰میگاواٹ والی پانچویں اکائی سے بجلی کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا۔ کمپنی نے ایک اعلانیہ میں بتایا ہے مدھیہ پردیش میں ساسن واقع پروجیکٹ کی کل پیداواری صلاحیت اب ۳۳۰۰میگاواٹ پہنچ گئی ہے۔ اعلانیہ میں کہا گیا ہے کہ پروجیکٹ کی آخری اکائی کی ... Read More »

ٹی وی ایس نے پیش کی نئی اسکوٹی ’زیسٹ‘

نئی دہلی (وارتا) ٹی وی ایس موٹر نے آج یہاں ۶۲ کلو میٹر فی لیٹر مائلیج دینے والی ۱۱۰سی سی کی نئی اسکوٹی ’زیسٹ‘پیش کی ہے جس کی دہلی میں قیمت ۴۲۳۰۰روپئے ہے۔ کمپنی کے نائب صدر جے ایس نوسن کے مطابق اس اسکوٹی میں ۷ء۱۰۹ سی سی کا انجن ہے جو ۱ء۱۱سکینڈ میں ۶۰ کلو میٹر فی گھنٹے کی ... Read More »

د نیا کا سب سے سستا اور واٹر پروف اسمارٹ موبائل فون

ٹوکیو: موبائل فون کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت خبر دار رہنا پڑتا ہے اور اس حفاظت کا ایک اہم پہلو فون کو پانی سے بچانا بھی ہے۔اگرچہ بعض واٹر پروف فون بھی دستیاب ہیں لیکن یہ بے پناہ مہنگے ہیں۔ جاپانی کمپنی سونی نے اس مسئلہ کو آسان کرنے کے لیےایک نیا فون متعارف کروا دیا ہے جو نہ ... Read More »

لازمی اشیاء ایکٹ کے دائرے میں شامل ہوئی پیاز

لاسل گاؤں۔ناسک(بھاشا) پیاز کی کاشت کرنے والے یہاں کے کسان اور کاروباری پیاز کی کم سے کم سہارا قیمت (ایم ایس پی) کے اعلان اور اس کی ڈھلائی کیلئے ریل بھاڑے میں رعایت کے غیر اسے لازمی اشیاء ایکٹ میں شامل کرنے کے حکومت کے فیصلے سے فکر مند ہیں۔ لاسل گاؤں زرعی مصنوعات کاورباری کمیٹی (اے پی ایم سی) ... Read More »

داعش میں شا مل برطانوی د وشیزہ کی مغربی شہریوں کو قتل کی دھمکی

شام میں صدر بشارالاسد کےخلاف عوامی بغاوت کی تحریک کی کھلی حمایت کرنے والے مغربی ممالک اب اس خانہ جنگی کی تپش اپنے ہاں بھی محسوس کرنے لگے ہیں۔ یورپی ملکوں سے مرد و خواتین کی بڑی تعداد کے شام کے محاذ جنگ پر چلانے کے بعد اب مغرب کو اب اپنی بقاء اورسلامتی کی فکر لاحق ہو چکی ہے ... Read More »

بوکو حرام نے شمالی نائجیریا میں ’اسلامی ریاست‘ کا اعلان کر د یا

بوکو حرام نے پر تشدد کارروائیوں کا آغاز 2009 میں کیا تھا جن میں اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں نائجیریا کے اسلام پسند جنگجو گروہ بوکو حرام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمال مشرقی نائجیریا کے جن شہروں اور قصبوں پر قبضہ کیا تھا وہاں اسلامی ریاست قائم کر دی گئی ہے۔ بوکو حرام کے ... Read More »

آئی ایس آئی ایس کے نام سے شراب بھی آگئی

عیسس کے نام سے خواتین کے مخصوص ملبوسات پہلے ہی بک رہے ہیں کردہ سفید شراب کی بوتل 16 ڈالرز میں بک رہی ہے۔ القاعدہ سے متاثر سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامی عراق وشام (داعش یا آئی ایس آئی ایس) کی چیرہ دستیوں ،وحشیانہ کارروائیوں اور میدان جنگ میں کامیابیوں پر دنیا حیران وپریشاں تو ہے ہی لیکن اب ... Read More »

پازیٹیو لائف سائنسس کی 40 ویں برانچ کا کوکٹ پلی میں افتتاح

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : پازیٹیو لائف سائنسس پرائیوٹ لمٹیڈ کی 40 ویں برانچ کا آج یہاں کوکٹ پلی میں وزیر آئی ٹی و پنچایت راج ، تلنگانہ مسٹر کے ٹی راما راؤ کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر جی پدما راؤ ( ٹی آر ایس لیڈر ) جگن (اسٹیٹ ... Read More »

ایشین گیمس کیلئے ہندوستان اور پاکستان ایک ہی گروپ میں

ممبئی ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی مرد زمرہ کی کبڈی ٹیم جوکہ آئندہ برس منعقد شدنی ایشین گیمس میں متواتر ساتویں گولڈ میڈل کیلئے پرعزم ہے، اسے گروپ اے میں کٹر حریف پاکستان کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں دیگر دو ٹیمیں بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ہیں جبکہ ٹورنمنٹ کا آغاز 28 ... Read More »

سری لنکا سیریز میں واپسی اور پاکستان کامیابی کیلئے کوشاں

ہمبنٹوٹا ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے خلاف پہلے ونڈے میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن لمحات میں ایک گیند قبل کامیابی حاصل کرنے کے بعد مہمان پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور وہ کل کھیلے جانے والے مقابلہ میں ایک اور کامیابی کے ذریعہ 3 مقابلوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست سبقت حاصل ... Read More »