Daily Archives: April 2, 2018

کراچی سے کیریبئین، فلائٹ کتنے گھنٹے کی ہے؟

عالمی تنہائی سے پہلے جو آخری مکمل انٹرنیشنل میچ پاکستان میں کھیلا گیا تھا، اس کی میزبانی کراچی نے کی تھی۔ چند ہی روز بعد آخری نامکمل انٹرنیشنل میچ لاہور میں کھیلا گیا, اور پاکستان پہ انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے۔ ستم ظریفی مگر یہ ہوئی کہ جب چھ سال بعد پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی تو ... Read More »

منٹو اتنے ہی دلچسپ ہیں جتنی ان کی کہانیاں

کراچی میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کل رات اختتام کو پہنچا۔ اس چار دن کے فیسٹیول نے شائیقین کو بہت سے ایسے ہدایتکار، اداکار اور ٹیلنٹ سے ملنے اور ان کی فلمیں دیکھنے کا موقع ملا جنھوں نے بین الاقوامی سطح پر شہرت پائی۔ ان میں سے ایک اداکارہ اور ہدایتکار نندیتا داس ہیں جنھوں نے پاکستانی فلم میکر ... Read More »

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے ترکی کا اعلان

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت پر ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں، اسرائیل کو دہشتگردوں سے واسطہ نہیں کیونکہ وہ خود ایک دہشتگرد ریاست ہے، مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق جو فیصلہ اسرائیل نے لیا اس کا جواب انہیں اقوام متحدہ میں مل گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ... Read More »

ہندوستان میں دلتوں کا ملک گیر احتجاج

ہندوستان میں ایس سی اور ایس ٹی ایکٹ کے خلاف دلتوں نے ملک گیر پرتشدد مظاہرے اور ہڑتالیں کی ہیں جن میں اب تک چار افراد کے ہلاک اور متعدد دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق پسماندہ ذات اور قبائیلیوں کے ایکٹ پر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف دلت تنظیموں اور قبائلی گروہوں ... Read More »

E-paper02-04-2018Burhanpur

Read More »

E-paper02-04-2018Bhopal

Read More »