Daily Archives: March 14, 2018

مسلمانوں کو اللہ نے سب کا ہمدرد بنا کر بھیجا ہے۔مولانا رابع حسنی

سمستی پور: جو قوم علم حاصل کرتی ہے۔او راپنی علم کی بنیاد پر راہ راست پر لا نے کی کوشش کرتی ہے،وہ قوم ترقی کرتی ہے ۔یہ بات آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے دارالعلوم تجوید القرآن اکبر پور کے احاطہ میں منعقد آل انڈیا پیام انسانیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ ... Read More »

میانمر : روہنگیا مسلمانوں کی زمینوں پر فوج قابض

لندن ؛میانمر کی ریاست راکھین میں فوج روہنگیا مسلمانوں کے دیہات مسمار کر کے اپنی تعمیرات اور خوفناک انداز میں فوجیوں کو متعین کر رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی راکھین کی تعمیر نو نامی رپورٹ کے مطابق میانمر کی فوج نے تشدد کے باعث گھروں کو چھوڑنے والے روہنگیا مسلمانوں کے رہایشی علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ سیٹلائٹ مناظر، ... Read More »

یمن : عدن میں کار بم دھماکا ، 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

یمن کے شہر عدن میں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ منگل کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے الدرین کے علاقے میں فوجی ٹھکانے کے نزدیک گولہ بارود سے بھری ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی ابتدائی تصاویر میں جائے حادثہ سے دھوئیں کے گہرے ... Read More »

یو پی ضمنی الیکشن،اکھلیش یادو خوش تو یوگی غمگین

اتر پردیش کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے بعد اکھلیش یادو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’میں گورکھپور اور پھولپور کے عوام اور مایاوتی جی کو شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔‘‘انہوں نے مزید کہا ’’یہ وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے انتخابنی حلقوں کے عوام کا غصہ ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں کے لوگوں میں کتنا ... Read More »

معروف سائنس داں پروفیسر اسٹیفن ہانکنگ کا انتقال

عظیم فزیسٹ اسٹیفن ہاکنگ کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ہاکنگ کے خاندان نے بدھ کو ایک بیان جاری کر کے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا انتقال لندن کے کیمبرج میں واقع ان کی رہائش پر ہوا۔ ہاکنگ کے بچوں لوسی، رابرٹ اور ٹیم نے اپنے بیان میں کہا ’’ہم اپنے ... Read More »

لوک سبھا میں مسلسل ساتویں دن بھی نہیں ہواوقفہ سوالات

نئی دہلی، 13 مارچ (یواین آئی) لوک سبھا میں حزب اختلاف کی پارٹیوں نے اپنےاپنے مطالبات کو لے کر آج مسلسل ساتویں دن بھی جم کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیکر سمترا مہاجن نے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع کی تلگودیشم پارٹی ... Read More »

غازی آباد میں شراب پینے سے تین افرادکی موت

غازی آباد ، 13 مارچ (یو این آئی ) اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں دہلی کی سرحد کے قریب ایک علاقہ میں شراب پینے کے بعد طبیعت خراب ہونے سے تین افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر افراد بیمار ہو گئے ۔ سینئرایس پی ایچ این سنگھ کے مطابق یہ واقعہ دہلی کی سرحد سے لگی ... Read More »

E-paper14-03-2018Burhanpur

Read More »

E-paper14-03-2018Bhopal

Read More »