Daily Archives: March 12, 2018

عامر خود کو فرفیکشنسٹ نہیں مانتے

ممبئی : بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان خود کو مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں مانتے ۔ عامر خان کو بالی وڈ کا ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ مانا جاتا ہے ۔ عامر کا کہنا ہے کہ وہ اصل زندگی میں اتنے زیادہ پرفیکٹ نہیں ہیں جتنا انہیں سمجھا جاتا ہے ۔ عامر کا کہنا ہے کہ ایسا سوچنا لوگوں کے لیے مشکل ہوتا ... Read More »

بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا: اجے دیوگن

ممبئی : بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ بڑے اسٹار والی بگ بجٹ کی فلموں کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران فیوچر آف سنیما پر یہ بات رکھتے ہوئے کہا کہ فلموں کا فیوچر ڈیجیٹل ورلڈ ہے اور چھوٹی فلموں کا آگے بڑھنا اور ... Read More »

مہارشٹرا میں حکومت کی ناکامی کے خلاف35000کسانوں کی احتجاجی ریلی

ممبئی۔کل ہند کسان سبھا کی زیرقیادت35000سے زائد کسان بی جے پی کی زیرقیادت حکومت کے ناکام اقتصادیوں پالیسیوں کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ کسانوں کے لئے قرضہ جات کی تکمیل‘ قبائیلوں کو اراضیات کی اجرائی اور فصل سے جڑی قیمتوں میں توازن کی برقراری ہے۔ منتظمین کے مطابق بی جے پی کی ساتھی ... Read More »

شامی فوج کی پیشقدمی ‘ غوطہ تین حصوں میں تقسیم

شامی حکومت کی کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی تردید ‘باغیوں کو رسد کی فراہمی کا راستہ بند شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ میں ملکی فوج کے حملے جاری ہیں۔ شامی مبصرین برائے انسانی حقوق کے مطابق بشار الاسد کی فوج نے غوطہ کے سب سے بڑے شہر دوما کے راستے منقطع کردیے ہیں جبکہ فوج نے ... Read More »

ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے کو حادثہ، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

نیپال میں کھٹمنڈو ایئرپورٹ کے قریب بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو ایئرپورٹ کے قریب لینڈنگ کے دوران بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 67 مسافر اور عملے کے 4 ارکان ... Read More »

نریش اگروال بی جے پی میں شامل

نئی دہلی ؛ سماج وادی پارٹی کے لیڈر نریش اگروال آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ مسٹر اگروال نے یہاں بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی کے سینئر لیڈر اور وزیر ریل پیوش گوئل کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی قومی پارٹی میں شامل ہوئے بغیر صحیح ... Read More »

میکروں اور مودی نے مرزا پور میں یو پی کے سب سے بڑے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کیا

میکروں اور مودی نے مرزا پور میں یو پی کے سب سے بڑے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کیا دادر کلاں: فرانس کے صدر امینوئل میکروں اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج مرزا پور ضلع میں اترپردیش کے سب سے بڑے شمسی پاور پلانٹ کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر انو پریا ... Read More »

E-paper12-03-2018Burhanpur

Read More »

E-paper12-03-2018Bhopal

Read More »