Daily Archives: February 22, 2018

عصمت دری کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

بجنور: اترپردیش میں بجنور کے نہٹورہ قصبے میں شادی کا جھانسہ دے کر عصمت دری کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ نہٹورہ قصبے کے رہنے والے فیصل شیخ پر ایک 26 سالہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اس نے اسے شادی کا جھانسہ ... Read More »

فوٹو وائرل ہونے پر لڑکی نے کنوئیں میں کود کر جان دی

بلیا: اترپردیش کے بلیا کے ابھاؤ علاقہ میں سوشل میڈیا پر نوجوان لڑکے کے ساتھ فوٹو وائرل ہونے سے پریشان ہوکر ایک لڑکی نے کنوئیں میں کود کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ شیخ پور گرام کے رہنے والی للتا چوہان (20) کی لاش گاؤں کے ایک کنوئیں میں ملی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع ... Read More »

پریتی زنٹا سے چھیڑ چھاڑ کیس کی چارج شیٹ عدالت میں جمع

بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا ایک وقت میں قائد اعظم محمد علی جناح کے پر نواسے نیس واڈیا کی خاص دوست تھیں، اور یہی وجہ ہے کہ انہیں نیس واڈیا کی دادی دینا واڈیا سے بھی ملنے کا موقع ملا جن کا انتقال آج نیویارک میں اپنے گھر پر ہوا، وہ 98 برس کی تھیں۔ دینا واڈیا کے انتقال پر ... Read More »

تین سال میں اترپردیش کے 40 لاکھ نوجوانوں کو ملے گا روزگار: یوگی

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں منعقد دو روزہ ‘انوسٹرس سمٹ’ میں دنیا کی مشہور ہستیوں کی موجودگی سے حوصلہ پاکر وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ اس چوٹی کانفرنس سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور ریاست کے 40 لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے ۔ مسٹر یوگی نے یوپی انوسٹرس سمٹ میں تشریف لائے ... Read More »

پٹنہ: پرائیویٹ یونیورسٹی کے ذریعہ گھر بیٹھے ڈگری دینے کا پردہ فاش

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں مختلف پرائیویٹ اداروں کے ذریعے میڈیکل، انجینئرنگ سمیت کئی طرح کے کورسز کی مبینہ فرضی ڈگریو ں کے گورکھ دھندے کا پردہ فاش ہوا ہے ۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پٹنہ کے خواجہ پورہ میں واقع رائل انسٹی ٹیوٹ میں چھاپہ ماری کی گئی۔ اس انسٹی ٹیوٹ میں ملک کی کئی ... Read More »

E-paper22-02-2018Burhanpur

Read More »

E-paper22-02-2018Bhopal

Read More »