Daily Archives: February 19, 2018

سعودی عرب میں خواتین کا قبرستان جانا حرام ، الفوزان

جدہ ۔؛ سعودی عرب میں خواتین کو قبرستان جانے کے مسئلہ پر تنازعہ پیدا ہوگیا ہے ۔ سعودی علماء اکرام کے درمیان اس مسئلہ کو لیکر بحث چھڑگئی ہے ۔ سعودی کے سرکردہ علماء بورڈ کے شیخ الصالح الفوزان نے واضح کیا ہے کہ جو لوگ یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بعض علماء خواتین کے قبرستان جانے کو جائز سمجھتے ... Read More »

ہندستان اور ایران نے 9 معاہدوں پر دستخط کئے ، دہشت گردانہ طاقتوں کو روکنے کے عزم کا اظہار

 نئی دہلی:ہندستان اور ایران نے آپسی تعاون کے 9معاہدوں پر آج دستخط کئے اور تصوف کے امن اور رواداری کے مشترکہ نظریہ کو آگے بڑھاتے ہوئے دہشت گردی اور بنیاد پرستی پھیلانے والی طاقتوں کو روکنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیراعظم نریندر مودی کے مابین آج یہاں حیدرآباد ہاوس میں ہوئی وفود کی ... Read More »

سعودی خواتین کو کاروبار کے لئے اب اجازت کی ضرورت نہیں

سعودی حکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کئی دہائیوں سے مملکت میں رائج سخت گارجین سسٹم میں تبدیلیاں کرتے ہوئے خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے جس کے تحت اب خواتین اپنا ... Read More »

جہاں گاؤ کشی دیکھیں گے ، گولی مار دیں گے، قانون کی پرواہ نہیں

نئی دہلی : قومی رجادھانی دہلی کے رام لیلا میدان میں چل رہے گاؤ ماتا پرشٹھا آندولن میں شامل ایک لیڈرنے اشتعال انگیزبیان دیا ہے۔راجستھان گاؤ رکھشک کے صدر ایس ایس ٹائیگر نے کہا کہ جہاں بھی گائیں کٹتے دیکھیں گے وہاں سر عام گولی مار دیں گے۔انھوں نے کہا کہ ہمیں کسی قانون یاآئین کی پرواہ نہیں ہے۔جہاں پر ... Read More »

نیرو مودی اور چوکسی کے پاسپورٹ 4 ہفتہ کے لئے منسوخ

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی کے ملزموں نیرو دیپک مودی اور میھول چنوبھائی چوکسی کے پاسپورٹ فوری طور پر چار ہفتوں کے لئے منسوخ کر دیا ہے ۔ وزارت خارجہ کی طرف سے آج جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے مشورہ پر پاسپورٹ ایکٹ 1967 کی دفعہ 10 (A) کے تحت ... Read More »