Monthly Archives: February 2018

آسام : کم از کم ۲۰ لاکھ مسلمانوں کے بے وطن ہونے کا اندیشہ

نئی دہلی: آسام میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب ۳۴ فیصد ہے۔ان میں اکثریت بنگال سے تعلق رکھتی ہے ۔جو گذشتہ ایک صدی سے یہاں بسی ہوئی ہے۔ان لوگوں میں بیشتر غریب ،ان پڑھ او رمزدور ہیں ۔مگر آر ایس ایس اور بی جے پی کا کہنا ہے کہ آسام میں لاکھوں غیر قانونی بنگلہ دیشی آکر بس گئے ہیں۔ ... Read More »

سعودی عرب کی سول اور فوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں

سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد بن عوض سحیم کو فوجی سربراہ کے عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالرحمان بن صالح البنیاں کو بھی مسلح فوج کی سربراہی سے ہٹاتے ہوئے دونوں سربراہان کو جبری طور پر ریٹائر کیا گیا ہے۔ شاہی فرمان کے تحت میجر جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو لیفٹیننٹ جنرل کے ... Read More »

ہریانہ پولیس جنید کے موت کی تحقیقات کر سکتی ہے ،اس کے لئے ہماری ضرورت نہیں : سی بی آئی

چندی گڑھ : جنید کے خاندان والوں کی جانب سے دائر کردہ مقدمہ سے سی بی آئی کی ٹیم دستبردار ہوناچا ہتی ہے۔جو اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی تھی۔ اس ٹیم نے پنجاب ہائی کورٹ اور ہریانہ ہائی کورٹ سے کہا کہ یہ معاملہ اہم ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ اور ہریا نہ پولیس نے اس کیس کی ... Read More »

یمن میں القاعدہ کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز

صنعا: فوج صوبہ شبوہ کے ضلع صعید میں عسکریت پسند القاعدہ کے خلاف کارروائی کر رہی ہے صنعا ؛یمن کے صوبے شبوہ کے ضلع صعید سے القاعدہ کو نکالنے کے لیے فیصلہ کن تلوار کے نام سے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ پیر کے روز شروع ہونے والے اس آپریشن میں یمنی فوج کو اماراتی فوج کی معاونت ... Read More »

سعودی عرب میں خواتین کی فوج میں بھرتی کا آغاز

سعودی عرب میں خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کا آغاز ہوچکا ہے، ریاض سمیت 7 صوبوں میں آن لائن درخواستیں جمع ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق فوج میں بھرتی کی خواہشمند خواتین انٹرنیٹ کے ذریعے جمعرات تک درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں، انٹرمیڈیٹ یا اس سے اعلیٰ تعلیمی اسناد کی حامل خواہشمند خواتین سارجنٹ کے ... Read More »

دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم

ریاض سعودی عرب کا دارالحکومت اور دنیا کا ممتاز شہر ہے۔ اس کی آبادی ساٹھ لاکھ سے زائد ہے جب کہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ابھی تک وہاں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم موجود نہیں، تاہم اس میں تبدیلی آنے والی ہے۔ 2019 ء کے آغاز تک اس سعودی شہر میں دنیا کا سب سے بڑا اربن ماس ریپڈ ... Read More »

جانوروں کی فروخت میں ذبیحہ سے متعلق شرط ہٹانے کی تیاری

نئی دہلی: مر کزی حکومت ایک اور معاملہ میں یوٹرن لینے جا رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق بازار میں مذبح کے لئے مویشیوں کی فروخت پر عائد پابندی کو ہٹا نے کی تیاری کی جارہی ہے۔یوپی میں یوگی ادتیہ ناتھ کی جانب سے مذبح پر سختی کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سے ایک نوٹس آئی ہے۔ جس میں یہ ... Read More »

E-paper28-02-2018Burhanpur

Read More »

E-paper28-02-2018Bhopal

Read More »

E-paper27-02-2018Bhopal

Read More »