Monthly Archives: August 2014

مودی کیلئے 132,000 کروڑ روپئے کا اسکام دردِ سر

نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے سے مرکزی حکومت کا اقتدار چھین لینے سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی یو پی اے حکومت کے مالیاتی اسکامس کے بارے میں زور و شور سے لفاظی کررہے تھے لیکن ان کے دورِ اقتدار میں بھی لڑاکو جیٹ طیاروں کے ہندوستانی فضائیہ کیلئے خریداری کے ایک اسکام کا انکشاف ہوا ... Read More »

رانی اور آدتیہ چوپڑا کے لیے پیغامات

معروف فلم ساز یش راج چوپڑا کے بیٹے آدتیہ چوپڑا اور اداکارہ رانی مکھرجی کی شادی کے بعد بالی وڈ سے انھیں مبارک باد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ رانی کے دیور اور آدتیہ کے چھوٹے بھائی ادے چوپڑا نے ٹویٹ کیا: ’ہم رانی چوپڑا کا خاندان میں استقبال کرتے ہیں۔ نئے جوڑے کو ڈھیر سارا پیار۔ فلم ساز ... Read More »

رنبیر کا نیا گھر، رانی کو مبارکباد، سوناکشی خوش

بالی وڈ نگری ممبئی کے ایک اخبار میں شائع خبر کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے ممبئی کے باندرہ علاقے میں نیا گھر خرید لیا ہے۔ رنبیر نے اپنے رہنے کے لیے مکمل ایک فلور خریدا ہے۔ دراصل رنبیر کے والد رشی کپور ان کی اداکارہ قطرینہ کیف سے قربتوں کی وجہ سے مبینہ طور پر ناراض ہیں۔ اطلاعات کے ... Read More »

’عامر، شاہ رخ اور سلمان پر فلم بنانے کی تمنا‘

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اپنے دادا راج کپور پر ایک مختصر فلم بنانا چاہتے تھے لیکن اب انھوں نے یہ خیال ترک کر دیا ہے۔ ممبئی میں ایک پریس کانفرنس میں رنبیر نے کہا: ’راج کپور جی پر کیا شارٹ فلم بناؤں۔ ان پر تو 500 گھنٹے بھی کم ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ میرے لیے ممکن نہیں ہے ... Read More »

بپاشا کا شکوہ، عامر اور شاہ رخ کی ’لفظی جنگ‘

’میں خانوں کی چہیتي نہیں ہوں‘ گزشتہ چار سال میں ’دم مارو دم‘، ’پلیئرز‘، ’ریس 2‘ اور ’ہمشكلز‘ جیسی فلموں میں چھوٹے موٹے کردار اور ’آتما‘ اور ’جوڑی بریكرز‘ جیسی سپر فلاپ فلمیں; بپاشا باسو کے حصے صرف یہی آیا ہے۔ ان کے اس فلمی زوال کی وجہ کیا ہے؟ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بپاشا بولیں، ’میں ... Read More »

گاندھی‘ کے ڈائریکٹر رچرڈ ایٹینبرا کا انتقال

رچرڈ ایٹینبرا برطانیہ کے سینیئر اداکاروں میں سے ایک تھے آسکر انعام یافتہ فلم ڈائریکٹر رچرڈ ایٹینبرا 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ایک انتہائی کامیاب فلم ڈائریکٹر بننے سے پہلے رچرڈ ایٹینبرا برطانیہ کے سینیئر اداکاروں میں سے ایک تھے۔ چھ دہائیوں کے اپنے کریئر میں انھوں نے برائٹن راک، ورلڈ وار دوم کے جنگ کے ... Read More »

روپئے کی حوالہ جاتی شرح معین

ممبئی (وارتا) ریزروبینک نے آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۴۲۷۰ء۶۰روپئے فی ڈالر معین کی ہے۔جب کہ گذشتہ یومِ کارگزاری پر یہ شرح۴۳۶۰ء۶۰ روپئے فی ڈالر تھی۔ آر بی آئی کی مصدقہ اطلاع کے مطابق یورو کے مقابلے میں روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۷۴۳۶ء۷۹روپئے فی یورو طے کی گئی ہے۔ جو پیچھلے یوم کارگزاری پر ۳۵۳۵ء۸۰ ... Read More »