موبائل فون کازیادہ استعمال دل کا دورہ اور فالج کا سبب بن سکتا ہے

0
433

آجکل موبائل فون کا استعمال بڑھتا ہی جارہاہے، ماہرین کہتے ہیں کہ موبائل فون کے بہت زیادہ استعمال سے دل کا دورہ پڑنے اور فالج کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی تحقیق Galaxy-S4-T-Mobile-M919کے مطابق موبائل فون میں ایک دھات ٹنگسٹن کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے اگر موبائل فون کا استعمال بہت زیادہ کیا جائے تو فالج میں مبتلا ہونے کے امکانات دوگنے ہوجاتے ہیں۔ماہرین کہتے ہیں کہ صحت مند رہنے کیلئے ضروری ہے کہ بلڈ پریشر پر نظر رکھی جائے۔