پاپ کارن کا استعمال کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

health-popcornmaypreventfromcancer_11-7-2013_125468_l-نیویارک …؛گرما گرم پاپ کارن بچوں اور بڑوں سب ہی کی پسند ہوتے ہیں تاہم بہت سے لوگ پاپ کارن کے طبی فوائد سے ناآشنا ہیں ۔

امریکا میں کی جانے ایک تحقیق کے مطا بق پاپ کارن میں موجود غذائیت بھوک کو کم کرتی ہے جو ڈائٹنگ کرنے والے افراد کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاپ کارن میں ایسے اجزا ء بھی پا ئے جا تے ہیں جو کینسر سے بچا ؤ بھی معا ون ثا بت ہوتے ہیں ۔

About Sub Editor