غازی آباد میں شراب پینے سے تین افرادکی موت

غازی آباد ، 13 مارچ (یو این آئی ) اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں دہلی کی سرحد کے قریب ایک علاقہ میں شراب پینے کے بعد طبیعت خراب ہونے سے تین افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر افراد بیمار ہو گئے ۔

سینئرایس پی ایچ این سنگھ کے مطابق یہ واقعہ دہلی کی سرحد سے لگی کھیڑا کالونی کے پاس کے علاقہ کی ہے ۔
ابتدائی جانچ میں یہ معاملہ شراب کا نہیں لگ رہا ہے ، پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

About Sub Editor