حیدرآباد۔ میڈیکل کالج میں کارپوریٹر کا ناگن ڈانس

ایک یونانی لیڈی ڈاکٹرجس کا تعلق تلنگانہ او رآندھرا سے ہے کا ناگن ڈانس پر مشتمل ویڈیو سوسیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے۔

ویڈیو وائیر ل ہونے کے بعد مبینہ طور سے یہ بات کہی جارہی ہے کہ ناگن ڈانس کرنے والی ڈاکٹر کا تعلق قدیم شہر سے ہے اور وہ مقامی جماعت کی ایک کارپوریٹر ہیں جو پچھلے بلدی انتخابات میں تالاب کٹہ سے منتخب ہوئے ہیں۔

About Sub Editor